بلیک ہول کے ‘پوائنٹ آف نو ریٹرن’ تک سائنسدانوں کی رسائی

سائنسدانوں نے پہلی بار بلیک ہول کے ایونٹ ہورائزن یعنی اس سرحد کے ‘نشانات’ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جہاں سے روشنی سمیت کوئی بھی چیز واپس نہیں آ سکتی۔ بین الاقوامی تحقیقی جریدے نیچرمیں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ اہم پیش رفت 2 بلیک ہولز کے انتہائی شدید تصادم سے پیدا […]
ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید حبس کے باعث گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تاہم بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور […]
امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق، کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان

واشنگٹن: امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے فی الحال تمام فوجی حملے […]
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل

پاکستان کی افغان سرحد پرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 29 خارجی جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت کامیاب کارروائیاں کی گئیں، باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، مرنے والے دہشت گردوں میں ہائی […]
آئی بی ایم کا نیا کارنامہ: 100 ارب ٹرانزسٹرز کی گنجائش والی ناخن جتنی چپ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نے چپ ڈیزائن میں ایک نئی پیشرفت کا اعلان کیا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سے مستقبل میں ایک ناخن جتنی چھوٹی سلیکون چپ میں 100ارب ٹرانزسٹرز نصب کرنا ممکن ہو سکے گا۔ بی بی سی کے مطابق اس وقت چپ انڈسٹری میں […]
وینزویلا کے زلزلے سے پہلے اینڈرائیڈ فونز نے صارفین کو خبردار کیا، یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟

وینزویلا میں آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے طاقتور زلزلوں کے دوران متعدد اینڈرائیڈ صارفین نے اطلاع دی کہ انہیں زمین لرزنے سے چند سیکنڈ پہلے گوگل کی جانب سے انتباہی پیغامات موصول ہوئے تھے۔ یہ جدید نظام دراصل دنیا بھر میں موجود تقریباً 2 ارب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے نیٹ ورک پر کام […]
وزیراعلیٰ مریم نواز کی یوم عاشور پر امن و امان کے قیام اور دیگر امور انجام دینے والوں کو شاباش

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشور پر امن و امان قائم رہنے پر صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، انتظامیہ، پولیس اورقانون نافذ کرنے والے سمیت تمام اداروں کو شاباش دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے یوم عاشور پر امن و امان قائم رہنے اور تمام معاملات […]
ایران کا امریکی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ، جواباً خطے میں امریکی فوجی اڈے نشانہ

آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی علاقوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ساحلی علاقے سریک میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد امریکی اور ایرانی حکام کی طرف سے ایک دوسرے پر حملوں کے بڑے بڑے […]
پاکستان امن کے علمبردار کے طور پر دنیا میں اپنا مقام بنا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی قربانیاں اور عوام کی حمایت ملک کی طاقت ہیں، جبکہ پاکستان عالمی برادری میں امن کے داعی کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے پاس آؤٹ […]
آزاد کشمیر کی صورت حال پر جماعت اسلامی ثالثی کے لیے متحرک

آزاد کشمیر کی صورت حال پر جماعت اسلامی ثالثی کے لیے متحرک ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں ایک کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جوائنٹ ایکشن […]
