مریم نواز کے حکم پر جلوس و مجالس کی سکیورٹی سخت، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سکیورٹی سخت کردی گئی اور پہلی بار جدید ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے نگرانی کی جا رہی ہے ، جبکہ تمام 4ہزار 836 امام بارگاہوں کو کیو آر کوڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔ عزاداروں کیلئے […]
چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر بنا کر امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس سے عالمی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں دونوں ممالک کے درمیان مقابلہ مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ چین کا سپر کمپیوٹر لائن شائن، جو شین ژین میں قائم نیشنل […]
قومی اسمبلی سے دفاعی بجٹ بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے ہیں جب کہ دفاعی بجٹ ایوان سے متفقہ طور پر منظور […]
رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی، وہ چھ مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست […]
ایرانی صدر کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں، امن اور مذاکراتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ بطور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ کے بعد کسی بھی ملک کا پہلا جب کہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ […]
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے دوران امریکی سینیٹ نے ایک انتہائی اہم قانون منظور کیا ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوج کی کسی بھی قسم کی کارروائی کو فوری طور پر روک دیں۔ سینیٹ میں ہونے والی اس ووٹنگ […]
اسلام آباد، ہفتہ وار سستا بازار میں ہولناک آتشزدگی سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع ہفتہ وار سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے طویل جدوجہد کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ اچانک لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے شدت […]
بھارت کی بڑی کمپنی ‘ٹاٹا’ پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری

بھارت کی ایک بہت بڑی کمپنی ’ٹاٹا الیکٹرانکس‘ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔ ٹاٹا نے یہ انکشاف اس وقت کیا جب انٹرنیٹ کی دنیا پر نظر رکھنے والے ماہرین نے بتایا کہ ’ورلڈ لیکس‘ نامی ایک بدنام زمانہ ہیکر گروپ نے آئی فون بنانے والی مشہور […]
’خود مختار خاتون‘ : خواتین کے لیے ڈیجیٹل شریعہ کمپلائنٹ فنانسنگ پروگرام متعارف، مالی سہولت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟

پاکستان میں خواتین کو کاروبار کے لیے آسان مالی سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کے لیے خصوصی ڈیجیٹل شریعہ کمپلائنٹ فنانسنگ پروگرام کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد خواتین کاروباری شخصیات کو سرمایہ تک بہتر رسائی فراہم کرنا اور ان […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، پاک ایران تعلقات اور امریکا سے مفاہمت پر بات ہوگی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے مطابق یہ دورہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ہو رہا ہے، جن میں پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔ ایرانی صدر کے […]
