عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کردی ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی […]

لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا مقدمہ درج، 5 افراد زیرِ حراست

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنے سے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے انفورسمنٹ انسپکٹر نشتر زون کاشف اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق چھت پر غفلت اورلاپرواہی کے باعث کام کرنے سے قیمتی […]

ایپل مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایپل نے پروسیسر، زیادہ میموری اور تیز اسٹوریج جیسے جدید اجزاء کی مانگ میں عالمی سطح پر تیزی سے اضافے کے بعد ایپل نے اپنے متعدد آلات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈٰیا کے مطابق فیصلے کے بعد میک بک، آئی پیڈ، میک اسٹوڈیو، میک منی، ہوم پوڈ اور ایپل ٹی […]

قطر میں اہم بیٹھک: پاکستان نے ایک بار پھر امریکا اور ایران کو مذاکرات کے لیے قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک بار پھر دنیا کے دو بڑے حریفوں یعنی امریکا اور ایران کو آپس میں بات چیت کرنے پر راضی کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی معاملات پر بات چیت کے لیے آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اہم اجلاس ہونے […]

یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز؛ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے موسم کے حوالے سے ایک بہت ضروری خبر سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ یکم جولائی سے ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال بارشوں […]

پنجاب میں 16 سال کے بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیوں دی گئی؟

پنجاب حکومت نے 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والے کم عمر افراد اب قانونی طور پر موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین […]

پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ 4 جولائی سے نشر ہوگا، مہوش حیات، علی ظفر اور تابش ہاشمی ججز ہوں گے

پاکستان میں ریئلٹی مقابلوں کے شوز کی فہرست میں ایک اور بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے، کیونکہ پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا، شو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ پروگرام ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا۔ شو کے ججز میں […]

قیدی وین سے ملزمان کے فرار ہونے پر آئی جی پنجاب کا بڑا ایکشن، افسران اور اہلکار معطل

لاہور:  راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ روڈ پر تھانہ سہالہ کی حدود چکیاں اسٹاپ کے قریب قیدی وین سے خطرناک حوالاتیوں کے فرار کے واقعے نے پنجاب پولیس میں کھلبلی مچا دی۔ واقعے کا آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں ایس پی ہیڈ کوارٹر مدثر […]

آسٹریلیا کے صحراؤں میں اونٹوں کی دوڑ، جذباتی مزاج ’ینگ گن‘ نے میدان مار لیا

آسٹریلیا کے دور افتادہ صحرائی علاقے میں سالانہ اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا، جہاں تیز رفتار اور کچھ غصیلے مزاج رکھنے والے اونٹوں نے شائقین کو محظوظ کیا، جبکہ اس منفرد مقابلے میں درجنوں اونٹوں نے حصہ لیا۔ آسٹریلیا کے جنوبی علاقے کے قصبے ’میری‘ میں سالانہ میری آسٹریلین اونٹ کپ کا انعقاد کیا […]

پنجاب اسمبلی :ضمنی بجٹ پر حکومت،اپوزیشن آمنے سامنے ،لفظی گولہ باری

 پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ 2025-26 پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا کہ 566 ارب روپے کا ضمنی بجٹ عوام سے فراڈ اور کرپشن  کا ذریعہ ہے ، جبکہ حکومتی ارکان نے مو قف اختیار کیا کہ ایک ایک پیسہ پنجاب […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp