سوشل میڈیا کا جنون عروج پر، دنیا کے 5.66 ارب افراد روزانہ گھنٹوں آن لائن

ہر سال 30 جون کو دنیا بھر میں سوشل میڈیا ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کا آغاز 2010 میں ڈیجیٹل میڈیا ویب سائٹ Mashable نے کیا تھا تاکہ عالمی رابطوں اور مواصلات میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے کردار کو تسلیم کیا جا سکے۔ آج سوشل میڈیا محض رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ دنیا بھر میں اربوں لوگوں […]

کیمرے کے سامنے طلاق دینے کی ویڈیو وائرل، معروف ٹک ٹاکر پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اپنی سابق اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے جسمانی تشدد اور دھمکیوں کے الزامات پرردِعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں علی حیدرآبادی اپنی اہلیہ کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیتے […]

عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بجٹ اور فلاحی منصوبوں کا جائزہ

 ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ہسپتال کے انتظامی امور، سالانہ بجٹ، جاری اور مجوزہ فلاحی منصوبوں اور ڈونیشن ڈرائیوز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ایگزیکٹو بورڈ کے اراکین کی حلف برداری کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔شرکاء نے ہسپتال […]

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق میں ہوں گی

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق کے پانچ بڑے شہروں میں ہوں گی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں عوام کو آخری دیدار کا موقع دیا جائے گا، پیر کو تہران میں مرکزی جنازے کا جلوس […]

ملک بھر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ

ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے جہاں گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا ہے، وہاں کئی مقامات پر شدید تباہی بھی مچائی ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے، چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے کے باعث افسوسناک حادثات […]

ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے عوامی معذرت کر لی، سابق بیان واپس لینے کا اعلان

مذہبی مقرر ناصر مدنی نے اداکارہ مومنہ اقبال کے خلاف دیے گئے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے عوامی سطح پر معافی مانگ لی۔ چند روز قبل ان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے مومنہ اقبال سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا تھا، جس کے بعد اداکارہ […]

برطانیہ: گوگل اور ایپل کو بڑی تبدیلیوں کی تجویز

برطانیہ کے مسابقتی نگران ادارے کمپیٹیشن اینڈ مارکٹس اتھارٹی (سی ایم اے) نے ایپل اور گوگل کے ایپ ادائیگی کے قواعد میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد ایپ ڈویلپرز کے اخراجات کم کرنا اور صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ تجویز کے تحت ایپل اور گوگل کو اس بات […]

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے وفد بھیج کر ثالثی کی پیش کش کی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مجھے ثالثی کی پیشکش کی اور ایک وفد بھیجا تھا، بلاول بھٹو نے کہا کہ میں آزاد کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلیے تیار ہوں چاہیے اس کی مجھے سزا دے دی جائے۔ […]

بچوں کی ہلاکت ناقابل تلافی سانحہ ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا : مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کاہنہ حادثے میں 14 بچوں کی ہلاکت ناقابلِ تلافی سانحہ ہے ۔ مریم نواز شریف نے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی […]

پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے فروغ پر اتفاق

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی فیڈریشن کونسل کی بین الاقوامی امور کمیٹی کے پہلے نائب چیئرمین آندرے دینیسوف اور فیڈریشن کونسل کی دفاع و سلامتی کمیٹی کے پہلے نائب چیئرمین اور پاکستان کی سینیٹ کے ساتھ تعاون کیلئے قائم فیڈریشن کونسل گروپ کے سربراہ ولادیمیر چیزوف سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp