آئی بی ایم کا نیا کارنامہ: 100 ارب ٹرانزسٹرز کی گنجائش والی ناخن جتنی چپ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم  نے چپ ڈیزائن میں ایک نئی پیشرفت کا اعلان کیا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سے مستقبل میں ایک ناخن جتنی چھوٹی سلیکون چپ میں 100ارب ٹرانزسٹرز نصب کرنا ممکن ہو سکے گا۔ بی بی سی کے مطابق اس وقت چپ انڈسٹری میں […]

وینزویلا کے زلزلے سے پہلے اینڈرائیڈ فونز نے صارفین کو خبردار کیا، یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟

وینزویلا میں آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے طاقتور زلزلوں کے دوران متعدد اینڈرائیڈ صارفین نے اطلاع دی کہ انہیں زمین لرزنے سے چند سیکنڈ پہلے گوگل کی جانب سے انتباہی پیغامات موصول ہوئے تھے۔ یہ جدید نظام دراصل دنیا بھر میں موجود تقریباً 2 ارب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے نیٹ ورک پر کام […]

چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر بنا کر امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس سے عالمی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں دونوں ممالک کے درمیان مقابلہ مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ چین کا سپر کمپیوٹر لائن شائن، جو شین ژین میں قائم نیشنل […]

بھارت کی بڑی کمپنی ‘ٹاٹا’ پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری

بھارت کی ایک بہت بڑی کمپنی ’ٹاٹا الیکٹرانکس‘ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔ ٹاٹا نے یہ انکشاف اس وقت کیا جب انٹرنیٹ کی دنیا پر نظر رکھنے والے ماہرین نے بتایا کہ ’ورلڈ لیکس‘ نامی ایک بدنام زمانہ ہیکر گروپ نے آئی فون بنانے والی مشہور […]

ہر انسٹاگرام ریل کے نیچے ‘کمنٹ فار لنک’ کیوں لکھا ہوتا ہے؟ کمائی کا خفیہ طریقہ جانیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حالیہ عرصے میں ”کمنٹ فار لنک“، ”کمنٹ فار گائیڈ“ یا ”کمنٹ فار ڈیٹیلز“ جیسے پیغامات انتہائی عام ہو چکے ہیں۔ کھانوں کی تراکیب بتانے والے کریئیٹرز ہوں، فیشن انفلوئنسرز یا فنانشل ایڈوائزر دینے والے ماہرین، ہزاروں پوسٹس اور ریلز میں صارفین سے کسی مخصوص لفظ کے ساتھ کمنٹ کرنے […]

پاکستان میں اب ڈالر کمانا بہت آسان ہوگیا، فیس بک نے بہت بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان میں فیس بک سے ڈالر کمانا بہت مشکل تھا تاہم اب فیس بک کی جانب سے جو نئی خوشخبری آئی ہے اس کے مطابق اب پاکستان میں ڈالر کمانا بہت آسان ہوگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو پوری دنیا میں لوگ استعمال کرتے ہیں اور کئی فری لانسرز اور کانٹینٹ کریئٹرز اس […]

چین کا مصنوعی ذہانت کو روزمرہ زندگی میں شامل کرنے کے لیے 17 اقدامات کا اعلان

چین کی وزارتِ تجارت نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو ملک کی کنزیومر اکانومی میں وسیع پیمانے پر شامل کرنے کے لیے 17 پالیسی اقدامات کا اعلان کیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ بیجنگ اے آئی ٹیکنالوجی کو صرف صنعتی استعمال تک محدود نہیں رکھنا چاہتا بلکہ اسے گھریلو اور روزمرہ زندگی […]

کام کے دوران تھکن سے بے حال؟ صرف 90 سیکنڈ میں خود کو تر و تازہ کرنے کا طریقہ جانیے

دنیا بھر میں آفس ورک کرنے والوں کی بڑی تعداد کام کے دباؤ اور ذہنی تھکن یعنی ’ورک پلیس برن آؤٹ‘ کا سامنا کر رہی ہے۔ مسلسل کام، لمبے وقت تک اسکرین دیکھنا، متحرک نہ رہنا یا جسمانی طور پر کم موومنٹ، غیر متوازن خوراک اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے نہ صرف جسمانی تھکن […]

واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نئے فیچرز کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچرز تیار کر رہی ہے جو روزمرہ استعمال کو مزید آسان اور تیز بنا سکتے ہیں۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے ہوم اسکرین ویجیٹ پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے صارفین ایپ کھولے بغیر براہِ […]

بھارت میں مسلم خواتین کے خلاف اے آئی کے غلط استعمال میں اضافہ

رپورٹس کے مطابق مسلم خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیل کر کے سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے جبکہ بعض کیسز میں جعلی اے آئی وائس اوورز بھی استعمال کئے گئے ہیں۔ متاثرہ خواتین نے ان واقعات کے خلاف شکایات درج کروا دی ہیں اور متعلقہ حکام […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp