یوٹیوب نے اپنا نیا فیچر متعارف کرنا شروع کر دیا

یوٹیوب نے آزمائشی مرحلے کے بعد اپنے نئے اِن ایپ میسجنگ فیچر کو وسیع پیمانے پر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ فیچر کا مقصد صارفین کو اپنی پسندیدہ ویڈیوز پر براہِ راست یوٹیوب کے اندر ہی ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ نئے فیچر کے تحت یوٹیوب ایپ کے اوپری دائیں […]

خلائی مخلوق کے رابطے پر سچائی دنیا کو بتانے کے لیے سائنس دانوں کا نیا پلان

کائنات کی بے پناہ وسعتوں میں زمین سے باہر خلائی مخلوق کی تلاش کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن اب سائنسدانوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر کبھی خلا سے کوئی ممکنہ پیغام یا سگنل موصول ہوتا ہے، تو اس کی خبر دنیا تک کیسے پہنچائی جائے گی۔ اس حوالے سے بین الاقوامی فلکیاتی […]

واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر ’اسٹیٹس آرکائیو‘ متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایکسپائر ہونے والے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو ایک نجی آرکائیو میں محفوظ رکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ پر اسٹیٹس اپ ڈیٹس عارضی نوعیت کی ہوتی ہیں اور یہ منتخب رابطوں کو 24 گھنٹے تک […]

انسٹاگرام نے بالآخر وہ فیچر متعارف کر دیا جس انتظار تھا!

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے آخرکار گرڈ میں موجود تصاویر کو ترتیب دینے فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین جس فیچر کا طویل عرصے سے انتظار تھا اب اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنی پروفائل کی گرِڈ میں موجود پوسٹس کو اپنی پسند کے مطابق کسی بھی پوزیشن پر رکھ سکیں گے، قطع نظر اس کے کہ […]

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا بھرپور استعمال کس بیماری کے خطرات بڑھا سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ بھرپور مقدار میں الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانا ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ایک کلو سے زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والے افراد میں ڈیمنشیا […]

انسٹاگرام اکاؤنٹس خطرے میں، میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کا معاون بن گیا

میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ جو فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لاک اکاؤنٹس کی ریکوری کے لیے بنایا گیا تھا، اب خود ایک بڑے سیکیورٹی خدشے کی وجہ بن گیا ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے اسی نظام کو اکاؤنٹس ہائی جیک کرنے کے لیے استعمال […]

میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس کے خلاف ایک نئے قسم کے سائبر حملے سامنے آئے ہیں جن کے ذریعے ہیکرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جدید بڑی زبان کے ماڈلز(ایل ایل […]

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کیلئے تیار

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے زبردست فیچر پر کام کر رہی ہے جس کا صارفین کو برسوں سے انتظار تھا۔ اب صارفین بغیر چیٹس ڈیلیٹ یا ایپ اَن انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر اس وقت کچھ بیٹا صارفین کے لیے […]

2026 میں گوگل سرچ میں لکھے گئے غلط الفاظ کونسے ہیں؟

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ ڈیٹا کے تجزیے رواں برس کے ابتدائی پانچ مہینوں میں امریکا میں سب سے زیادہ غلط لکھے جانے والے الفاظ بتا دیے گئے۔ ویب سائٹ Unscramblerer.com نے رواں برس یکم جنوری سے 18 مئی تک کے گوگل سرچ ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ محققین نے ’ہاؤ ڈو یو اسپیل‘ اور ’ہاؤ […]

چاند پر نظریں: 2030 مشن کے لیے چینی خلا بازوں نے خلا میں ڈیرہ ڈال لیا

چین نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے تین خلا بازوں کو اپنے خلائی اسٹیشن ”تیانگونگ“ بھیج دیا ہے۔ اس مشن کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک خلا باز ایک سال تک خلا میں قیام کرے گا، جو چین کی تاریخ کا سب سے طویل انسانی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp