خبردار! آپ کی فیس بک پوسٹ کسی سائبر کرائم مافیا کی منفی سرگرمی کا ذریعہ بن سکتی ہے

فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی بھی پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں، کیونکہ عوامی (پبلک) پوسٹس مستقبل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے آسانی سے تلاش کی جا سکیں گی، جس سے رازداری اور آن لائن سیکیورٹی سے […]
میٹا کے نئے اے آئی فوٹو جنریٹر نے لانچ ہوتے ہی تنازع کھڑا کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تصویر بنانے والا ٹول متعارف کرایا ہے جس کا نام ’میوز امیج‘ رکھا گیا ہے۔ اس نئے طریقے کی مدد سے لوگ اب واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر صرف لکھ کر اپنی پسند کی تصویریں بنوا سکتے ہیں۔ لیکن یہ نیا سوفٹ ویئر […]
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کی بیٹری تفصیلات سامنے آگئیں

ایپل کے نئے فلیگ شپ فونز آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی بیٹری گنجائش سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق نئے ماڈلز میں موجودہ فونز کے مقابلے میں زیادہ بڑی بیٹریاں دی جاسکتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چین میں سامنے آنے والی سرٹیفکیشن دستاویزات سے معلوم ہوتا […]
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی سونی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے صارفین کی خریدی ہوئی فلمیں ڈیلیٹ کرنے کے اعلان نے صارفین میں غصے کی لہر دوڑا دی۔ سونی کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر سے پلے اسٹیشن صارفین کی رسائی ان کی خریدی ہوئی 551 فلموں تک ختم ہو جائے گی۔ جس پر صارفین شدید برہمی کا […]
انٹرنیٹ کو پانی، بجلی اور گیس کی طرح ’بنیادی سروس‘ قرار دینے کی تیاری، حکومت کا بڑا اقدام

وفاقی حکومت نے پانی، بجلی اور گیس کی طرح اب انٹرنیٹ کو بھی شہریوں کی بنیادی سروس قرار دینے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، جس کے لیے وزارت آئی ٹی نے اپنا قانونی جائزہ بھی مکمل کرلیا ہے۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کو جمع کرائی گئی وزارت آئی ٹی کی تحریری رپورٹ […]
واٹس ایپ: فون نمبر کے بجائے یوزرنیم متعارف، صارفین کے لیے کیا تبدیل ہوگا؟

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت صارفین مستقبل میں اپنا موبائل فون نمبر ظاہر کیے بغیر بھی ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔اس مقصد کے لیے کمپنی یوزرنیم کا نظام متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جسے صارفین اپنی شناخت […]
سوشل میڈیا کا جنون عروج پر، دنیا کے 5.66 ارب افراد روزانہ گھنٹوں آن لائن

ہر سال 30 جون کو دنیا بھر میں سوشل میڈیا ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کا آغاز 2010 میں ڈیجیٹل میڈیا ویب سائٹ Mashable نے کیا تھا تاکہ عالمی رابطوں اور مواصلات میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے کردار کو تسلیم کیا جا سکے۔ آج سوشل میڈیا محض رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ دنیا بھر میں اربوں لوگوں […]
برطانیہ: گوگل اور ایپل کو بڑی تبدیلیوں کی تجویز

برطانیہ کے مسابقتی نگران ادارے کمپیٹیشن اینڈ مارکٹس اتھارٹی (سی ایم اے) نے ایپل اور گوگل کے ایپ ادائیگی کے قواعد میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد ایپ ڈویلپرز کے اخراجات کم کرنا اور صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ تجویز کے تحت ایپل اور گوگل کو اس بات […]
ایپل مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایپل نے پروسیسر، زیادہ میموری اور تیز اسٹوریج جیسے جدید اجزاء کی مانگ میں عالمی سطح پر تیزی سے اضافے کے بعد ایپل نے اپنے متعدد آلات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈٰیا کے مطابق فیصلے کے بعد میک بک، آئی پیڈ، میک اسٹوڈیو، میک منی، ہوم پوڈ اور ایپل ٹی […]
بلیک ہول کے ‘پوائنٹ آف نو ریٹرن’ تک سائنسدانوں کی رسائی

سائنسدانوں نے پہلی بار بلیک ہول کے ایونٹ ہورائزن یعنی اس سرحد کے ‘نشانات’ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جہاں سے روشنی سمیت کوئی بھی چیز واپس نہیں آ سکتی۔ بین الاقوامی تحقیقی جریدے نیچرمیں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ اہم پیش رفت 2 بلیک ہولز کے انتہائی شدید تصادم سے پیدا […]
