پنجاب سے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کی خبر بے بنیاد، محکمہ خوراک کی تردید

محکمہ خوراک پنجاب نے ایک نجی چینل پر نشر ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پنجاب سے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم غائب ہو گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب نے کہا ہے کہ گندم کا تمام ریکارڈ محفوظ ہے اور خبر میں حقائق […]

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت تمام عملہ جاں بحق

شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت […]

زیارت میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں نو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام شہید اہلکاروں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو […]

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ مزنگ میں سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار دوست محمد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے سمیت متعلقہ دفعات کے […]

علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت، عالمی وفود کی آمد جاری

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی دارالحکومت تہران کی گرینڈ مصلّیٰ مسجد پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کی یاد میں تعزیتی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ سرکاری حکام اور سیاسی رہنما بھی تہران میں موجود […]

پنجاب میں شواہد پر مبنی جدید ٹریفک چالاننگ نظام نافذ

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں شواہد پر مبنی جدید ٹریفک چالاننگ نظام کا باقاعدہ نفاذ کر دیا ہے، جس کے تحت اب ہر ٹریفک چالان ویڈیو اور تصاویر سمیت مکمل ثبوت کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہریوں کو ٹریفک خلاف ورزی کی صورت میں 8070 سے الرٹ ایس […]

پاکستان تحریک انصاف کا آزاد کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کے لیے انتخابات میں حصہ نہیں لینے کا فیصلہ کیا […]

ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے عوامی معذرت کر لی، سابق بیان واپس لینے کا اعلان

مذہبی مقرر ناصر مدنی نے اداکارہ مومنہ اقبال کے خلاف دیے گئے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے عوامی سطح پر معافی مانگ لی۔ چند روز قبل ان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے مومنہ اقبال سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا تھا، جس کے بعد اداکارہ […]

ملک بھر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ

ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے جہاں گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا ہے، وہاں کئی مقامات پر شدید تباہی بھی مچائی ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے، چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے کے باعث افسوسناک حادثات […]

بچوں کی ہلاکت ناقابل تلافی سانحہ ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا : مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کاہنہ حادثے میں 14 بچوں کی ہلاکت ناقابلِ تلافی سانحہ ہے ۔ مریم نواز شریف نے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp