صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ ایک سال بعد وجہ سامنے آگئی

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریگزٹ میکرون ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ صحافی فلورین ٹارڈف کی نئی شائع ہونے والی کتاب ”این آلموسٹ پرفیکٹ کپل“ میں یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال مئی میں ہنوئی کے دورے کے دوران خاتونِ اول […]
پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاروں کی طرف سے 8.8 ارب یوآن کی پیشکش موصول ہوئی،پانڈا بانڈ چینی کرنسی یوآن میں جاری کیا گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پانڈا بانڈ کے اجرا کو تاریخی کامیابی […]
حکومتِ پاکستان سے ہلالِ امتیاز ملنا میرے لیے بڑا اعزاز ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے صدر پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز ملنے پر اسے اپنے لیے بڑے اعزاز کی بات قرار دیا ہے۔ ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب کے بعد شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کے لیے […]
بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو پریس کانفرنس کے دوران جھاڑ پلادی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری کو جھاڑدیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ۔ بلاول بھٹو زرداری سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس پر بلاول نے کہا کہ مجھے اس کا پتہ نہیں جس […]
کیا اے آئی انسانی دماغ کی صلاحیتوں کو مفلوج کر رہی ہے ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے زندگی اور کام کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ اس سہولت کی قیمت انسانی ذہنی صلاحیتوں کی کمزوری بھی ہو سکتی ہے۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین […]
دفاتر کے چکر ختم، ڈگریوں کی تصدیق کیلئے جدید ڈیجیٹل سسٹم لانچ

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لیے ڈگریوں کی تصدیق کا مکمل طور پر آن لائن اور پیپر لیس نظام متعارف کرا دیا۔ ہائر ایجوکیشن کمشین (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ نئے ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم (ڈی اے ایس) کے تحت اب امیدواروں کو […]
سیکیورٹی اداروں کو بہترین آلات، جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان اوروزارت داخلہ کےامورپراجلاسعوام کےجان ومال کاتحفظ ہرصورت یقینی بنایاجائےگا، وزیراعظم شہبازشریفقانون نافذکرنیوالےاداروں کی صلاحیت بڑھانےکیلئےتمام وسائل فراہم کریں گے،وزیراعظماداروں میں کرپشن پرزیروٹالرنس پالیسی،وزیراعظم کی سختی سےعملدرآمد کی ہدایتایف آئی اے سمیت تمام اداروں میں بھرتیاں خالصتاًمیرٹ پرکی جائیں، وزیراعظم شہبازشریفاہلکاروں کوجدیدسیکیورٹی چیلنجزسےنمٹنےکیلئےجدیدتربیت دی جائے،وزیراعظم شہبازشریفاہلکاروں کوبہترین آلات، ٹیکنالوجی اورپیشہ ورانہ […]
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اولین ترجیح، ٹرمپ نے امریکی عوامی مشکلات ثانوی قرار دے دیں
لاہور کے اسپتالوں میں کینسر سے بچاؤ کی 2 ادویات جعلی نکلیں، انکشاف

لاہور: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور کے اسپتالوں میں استعمال ہونے والی کینسر سے بچاؤ کی 2 ادویات جعلی نکلیں۔ ڈریپ حکام کے مطابق جعلی ادویات کی نشاندہی لاہور کے طبی ماہرین نے کی، جس کے بعد معاملے کی جانچ پڑتال کی گئی۔ پیکنگ، لیبلنگ اور بارکوڈ میں سنگین […]
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تحت توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگراموں کے تحت تقریباً 1.3 ارب امریکی ڈالر وصول کر لیے ہیں، جس کے بعد ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری کی توقع ظاہر کی […]
