آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے: شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کیا، شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں اور فیلڈ مارشل سید […]

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایران پر حملہ مؤخر کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت جنگی منصوبوں پر اہم اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قومی […]

باکو ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح: ’’اپنی چھت ، اپنا گھر‘‘ پروگرام دل کے قریب : مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آذربائیجان کے شہر باکو میں ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے اربن ایکسپو میں قائم پنجاب پویلین کا دورہ کیا اور مختلف سٹالز کا معائنہ کیا۔ڈی جی پھاٹا ذیشان سکندر نے وزیراعلیٰ کو پنجاب پویلین میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر بریفنگ […]

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب آئینگے؟گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ منظوری کیلئے حکومت کو بھیج دیئے […]

عائشہ عمر نے ان سے منسوب متنازع بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جانے والے متنازع بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک بیان وائرل ہو رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جو […]

دنیا کا انوکھا شہر جہاں مرنا منع ہے، قانون توڑنے والے کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

کیا آپ یقین کریں گے کہ اس کرہِ ارض پر ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں انسان اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتا؟ جی ہاں، ناروے کے دور افتادہ جزیرے ‘سوالبارڈ’ میں واقع شہر لانگیئر بائین میں 1950 سے ایک عجیب و غریب قانون نافذ ہے جس کے تحت یہاں ‘موت’ پر پابندی ہے۔ قبرستان ہے […]

موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسی وجہ سے موبائل فون بنانے والی […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحیٰ 27مئی کو ہوگی

پاکستان میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحیٰ 27مئی کو منائی جائیگی۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26مئی بروز منگل ادا کیا جائے گا. چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیرقیادت اجلاس میٹ آفس کراچی میں منعقد ہوا،کمیٹی نے شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی اعلان کیا۔حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن […]

وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ

) وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، دس ماہ میں ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ کیے جا سکے۔ 1 ہزار ارب کے اصل ہدف کے مقابلے صرف 47 فیصد فنڈز کا استعمال ہوا، پی ایس ڈی پی کا نظرثانی شدہ سالانہ ہدف 837 ارب مقرر ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 163 […]

صحت مند زندگی کےلیے فائبر کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

فائبر، جسے غذائی ریشہ بھی کہا جاتا ہے، انسانی جسم کے لیے نہایت اہم جزو ہے جو ہاضمے کی بہتری سے لے کر وزن میں کمی، بلڈ شوگر کنٹرول اور کئی بیماریوں سے تحفظ تک متعدد فوائد فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق فائبر نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، آنتوں کی حرکت منظم […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp