دنیا کا انوکھا شہر جہاں مرنا منع ہے، قانون توڑنے والے کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

کیا آپ یقین کریں گے کہ اس کرہِ ارض پر ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں انسان اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتا؟ جی ہاں، ناروے کے دور افتادہ جزیرے ‘سوالبارڈ’ میں واقع شہر لانگیئر بائین میں 1950 سے ایک عجیب و غریب قانون نافذ ہے جس کے تحت یہاں ‘موت’ پر پابندی ہے۔ قبرستان ہے […]
موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسی وجہ سے موبائل فون بنانے والی […]
وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ

) وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، دس ماہ میں ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ کیے جا سکے۔ 1 ہزار ارب کے اصل ہدف کے مقابلے صرف 47 فیصد فنڈز کا استعمال ہوا، پی ایس ڈی پی کا نظرثانی شدہ سالانہ ہدف 837 ارب مقرر ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 163 […]
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحیٰ 27مئی کو ہوگی

پاکستان میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحیٰ 27مئی کو منائی جائیگی۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26مئی بروز منگل ادا کیا جائے گا. چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیرقیادت اجلاس میٹ آفس کراچی میں منعقد ہوا،کمیٹی نے شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی اعلان کیا۔حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن […]
کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا وائرس، 80 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقی ممالک کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے کیسز بڑھنے پر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ وبا ایبولا وائرس کی نایاب قسم “بنڈی بوگیو وائرس” کے باعث پھیل رہی ہے۔ جس کے لیے تاحال کوئی منظور شدہ ویکسین یا مؤثر […]
صحت مند زندگی کےلیے فائبر کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

فائبر، جسے غذائی ریشہ بھی کہا جاتا ہے، انسانی جسم کے لیے نہایت اہم جزو ہے جو ہاضمے کی بہتری سے لے کر وزن میں کمی، بلڈ شوگر کنٹرول اور کئی بیماریوں سے تحفظ تک متعدد فوائد فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق فائبر نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، آنتوں کی حرکت منظم […]
صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ ایک سال بعد وجہ سامنے آگئی

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریگزٹ میکرون ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ صحافی فلورین ٹارڈف کی نئی شائع ہونے والی کتاب ”این آلموسٹ پرفیکٹ کپل“ میں یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال مئی میں ہنوئی کے دورے کے دوران خاتونِ اول […]
پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاروں کی طرف سے 8.8 ارب یوآن کی پیشکش موصول ہوئی،پانڈا بانڈ چینی کرنسی یوآن میں جاری کیا گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پانڈا بانڈ کے اجرا کو تاریخی کامیابی […]
حکومتِ پاکستان سے ہلالِ امتیاز ملنا میرے لیے بڑا اعزاز ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے صدر پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز ملنے پر اسے اپنے لیے بڑے اعزاز کی بات قرار دیا ہے۔ ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب کے بعد شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کے لیے […]
بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو پریس کانفرنس کے دوران جھاڑ پلادی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری کو جھاڑدیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ۔ بلاول بھٹو زرداری سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس پر بلاول نے کہا کہ مجھے اس کا پتہ نہیں جس […]
