شہباز شریف ، نواز شریف کی امیر قطر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کر کے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کی دوراندیش قیادت، مدبرانہ کردار اور قطر کی ترقی […]
گجرات: 7 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے مضر صحت اشیا خورونوش تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 55 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 16 امپروومنٹ نوٹس جاری کئے گئے جبکہ 7 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 39ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران تجزیے کیلئے 3 نمونے حاصل کیے گئے جبکہ 6.5کلوگرام ایکسپائرڈ […]
ردِ عمل کے بعد میٹا نے متنازع اے آئی فیچر واپس لے لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے عوامی تنقید اور رازداری سے متعلق خدشات کے بعد اپنا متنازع مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تصویر سازی کا فیچر میوز امیج لانچ ہونے کے چند ہی دن بعد واپس لے لیا۔ یہ فیچر گزشتہ ہفتے انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنے اے آئی اسسٹنٹ میٹا اے آئی […]
گجرات جون کے دوران 205خطرناک اشتہاری گرفتار

گجرات پولیس نے ماہ جون کے دوران 205خطرناک اشتہاری، 13 کریمینل گینگز کے 39 کارندے ،139منشیات فروش اور110اسلحہ بردار گرفتار کرلئے ،چوروں اورڈاکوؤں سے 40 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ ڈی پی او اختر فاروق کی زیر قیادت پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے […]
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے تباہی؛ سیلابی صورتحال کے بعد ہائی الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی، وہیں کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پنجاب میں متعدد شہر زیر آب آ گئے، جبکہ گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، گلیشیئر پگھلنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ صورتحال […]
حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کرگئی

وفاقی وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور اب تک 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج رجسٹریشن اپڈیٹ میں بتایا گیا کہ حج 2027 تا 2030 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا […]
امریکی افواج کا ایران کے خلاف جنگ میں سب سے بڑا جانی نقصان کویت میں ہوا، امریکی اخبار

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگی کشیدگی کے دوران کویت کی شعیبہ بندرگاہ پر ہونے والا ایرانی ڈرون حملہ امریکی فوج کیلئے سب سے زیادہ جانی نقصان والا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ کو ہونے والے اس حملے میں 6 امریکی فوجی مارے گئے […]
غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا، اب تک کتنے واپس بھجوائے گئے؟

محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے تحت قابلِ قبول ویزا کے بغیر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ان کے وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار […]
آئی او ایس 27 کا تیسرا بِیٹا ورژن جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 27 کا تیسرا ڈویلپر بیٹا جاری کر دیا ہے، جو گزشتہ بیٹا ورژن کے دو ہفتے بعد متعارف کرایا گیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ میں مختلف بگز کو درست اور کارکردگی بہتر بناتے ہوئے کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ آئی او ایس 27 بِیٹا 3 (جس […]
ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت

لاہور: پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس کی شفاف وصولی کو یقینی […]
