مون سون میں انسولین رکھنے والے کون سی جان لیوا غلطی کرتے ہیں؟

مون سون کی بارشیں گرمی سے تو راحت دیتی ہیں، لیکن ذیابیطس کے مریضوں، خاص طور پر انسولین استعمال کرنے والوں کے لیے نمی اور موسم کی تبدیلی ایک نیا چیلنج بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ نمی صرف خوراک یا پانی کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ اگر انسولین کو درست طریقے سے […]

روس سے سستے تیل کی خریداری؛ امریکا نے بھارت اور چین کے لیے پابندیاں کم کردیں

امریکی سینیٹرز نے روس کے خلاف پابندیوں کے بل کا نیا مسودہ پیش کر دیا ہے، جس میں روسی تیل اور گیس درآمد کرنے والے ممالک، خصوصاً چین اور بھارت، کے لیے مجوزہ سخت ٹیرف میں نرمی کی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ میں منگل کو روس پر نئی پابندیوں کے بل کا نظرثانی شدہ مسودہ […]

اسپین نے فرانس کے فٹبال ورلڈ کپ فاتح بننے کا خواب چکنا چور کردیا

اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 2010 میں اپنا پہلا عالمی ٹائٹل جیتنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسپین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ پورے میچ میں اسپین نے گیند پر اپنی […]

ڈپٹی کمشنرز خراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کریں: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف نے ہرضلع کے ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ، ضلعی انتظامیہ کوان علاقوں کی نشاندہی کرنے کا حکم بھی دیا جہاں لوگوں کو پینے کیلئے صاف پانی دوردراز علاقوں سے لانا پڑتا ہے ،وزیراعلیٰ نے صاف پانی کی کمی کے […]

گجرات پو لیس کے 27اہلکار برطرف

ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ روک دئیے ، 3 کی تنخواہیں کم کر دیں۔ ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ […]

اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل

 ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ […]

وی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!

آن لائن پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے استعمال ہونے والی متعدد مقبول ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) ایپس صارفین کے اعتماد پر پوری نہیں اتر رہیں۔ یونیورسٹی آف مشی گن انجینئرنگ کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی معروف وی پی این ایپس صارفین کا حساس انٹرنیٹ ڈیٹا لیک کر رہی […]

مٹن کی جگہ چکن رکھنے پر شادی کی تقریب میں گھونسے چل گئے، 12 زخمی

مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے پر شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی، جھگڑے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارت کی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب مہمانوں کو مٹن کے بجائے چکن پیش کیا گیا جس پر تنازع شدت […]

ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

 مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے 80 لاکھ روپے خرد برد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری […]

سیکر ٹری ہائوسنگ کا دورہ گجرات ،ڈی سلٹنگ آپریشن کا جائزہ

مون سون سے قبل سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کا گجرات کا دورہ، جاری میگا سیوریج ترقیاتی منصوبوں، ڈسپوزل سٹیشنز اور ڈی سلٹنگ آپریشن کا جائزہ لیا ، منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے بریفنگ دی ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی ، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا فیصل حسنین بھلی،ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp