کیا پنجاب میں تمام ٹیوشن سینٹرز بند کیے جارہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر کے تمام ٹیوشن سینٹرز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تاثر اس وقت سامنے آیا جب گزشتہ ماہ لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر […]
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گیا، ڈیزائن میں تبدیلی پر تحقیقات کا آغاز

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گیا، منظور شدہ ڈیزائن میں مبینہ دوسری مرتبہ تبدیلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 13.18اور ڈیزل13.80روپے مہنگا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔جمعہ کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30 پیسے فی لٹر مقرر دی گئی جبکہ پٹرول […]
گجرات چیمبر ‘ایف بی آر سہو لت مرکز کے حوالے سے اجلاس

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صدر احمد حسن کی زیرِ صدارت اجمل خان، کمشنر ان لینڈ ریونیو گجرات اور ڈاکٹر غلام رسول، ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سلمان بٹ، عاکف سعید، ولید عارف، مرزا اویس عرفان، عادل اشرف، عمران عباس (ایگزیکٹو ممبران)، عدنان اقبال مکی ، ثوبان […]
خبردار! آپ کی فیس بک پوسٹ کسی سائبر کرائم مافیا کی منفی سرگرمی کا ذریعہ بن سکتی ہے

فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی بھی پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں، کیونکہ عوامی (پبلک) پوسٹس مستقبل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے آسانی سے تلاش کی جا سکیں گی، جس سے رازداری اور آن لائن سیکیورٹی سے […]
مشرقی ہمسایہ فساد پھیلا رہا ہے، بلوچستان دہشت گردی میں بھی اس کا ہاتھ ہے: وزیراعظم

کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ ملک میں فساد پھیلا رہا ہے اور بلوچستان میں دہشت گردی میں بھی اس کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں اور دہشت گرد تنظیموں کو اسلحہ […]
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.7 فیصد تک گھٹا دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3 فیصد کر دی ہے، […]
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو

پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے مطابق ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔ بیوٹی پارلرز، سلونز اور فیشن ڈیزائنرز کی سروسز پر ٹیکس کی شرح صرف […]
شہید علی خامنہ ای مشہد میں روضہ امام رضا کے قریب سپرد خاک

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں امام علی رضا کے روضہ کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کی گئی۔ شہید کی نمازجنازہ ان کے بڑے بیٹے آیت اللہ […]
اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو دی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر احسن خان نے اپنے والد کے ہمراہ چند یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ […]
