واٹس ایپ کا نیا فیچر، آن لائن صارفین کی نشاندہی کے لیے گرین ڈاٹ کی آزمائش شروع

مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب یہ دیکھنا انتہائی آسان ہوجائے گا کہ کون سے کانٹیکٹس اس وقت آن لائن ہیں۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں ایک مخصوص ’کانٹیکٹس ہب‘ بنایا جائے […]

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔  اس فیچر کے تحت صارفین میسجز پر ایموجیز کے ساتھ ساتھ اسٹیکرز کے ذریعے بھی ری ایکٹ کرسکیں گے،یہ فیچر ابھی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے،واٹس ایپ میں کسی چیٹ میسج […]

گوگل کا نیا AI سرچ سسٹم، کیا روایتی سرچ انجن ختم ہونے جا رہے ہیں؟

 گوگل نے اپنی سرچ سروس اور دیگر مصنوعات میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی نئی خصوصیات متعارف کراتے ہوئے گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد روایتی سرچ کے انداز کو تبدیل کر کے اسے زیادہ ذہین، خودکار اور گفتگو پر […]

واٹس ایپ پر چیٹس کا رش ختم: اب نظر آئے گا صرف وہی، جو آپ چاہیں گے

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے نئے بیٹا ورژن میں چیٹ لسٹس کے انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ اس نئی تبدیلی کا بنیادی مقصد صارفین کے لیے مطلوبہ گفتگو کو تلاش کرنا اور ایپلی کیشن کے استعمال کو مزید آسان بنانا ہے۔ اس سے قبل تمام کسٹم لسٹس اسکرین کے اوپری حصے […]

موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسی وجہ سے موبائل فون بنانے والی […]

کیا اے آئی انسانی دماغ کی صلاحیتوں کو مفلوج کر رہی ہے ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے زندگی اور کام کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ اس سہولت کی قیمت انسانی ذہنی صلاحیتوں کی کمزوری بھی ہو سکتی ہے۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین […]

ڈیٹا سینٹرز کی وجہ سے بجلی  بلوں میں اضافہ، اسٹینفورڈ پروفیسر نے اے آئی کمپنیوں کو عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

امریکا میں مصنوعی ذہانت(اے آئی)  کے بڑھتے ہوئے ڈھانچے اور ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے خلاف عوامی غصے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں ایک حالیہ سروے کے مطابق 43 فیصد امریکیوں کا ماننا ہے کہ ڈیٹا سینٹرز کے بے پناہ توانائی استعمال کرنے سے ان کے بجلی کے بل بڑھ رہے ہیں۔ […]

تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر سائبر حملہ، ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر

امریکا میں تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر بڑے سائبر حملے کے بعد ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر ہوگیا۔ حملے کے باعث طلبا اور اساتذہ کو ویب گاہ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں طلبا اور عملے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ […]

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ […]

سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی: لاکھوں افراد کیلئے امیدکی کرن

سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت وہ افراد جو طویل عرصے سے اسپین میں بغیر کاغذات کے رہ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp