سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کی کمی سے 4454 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 8600 روپے کی بڑی کمی […]
کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات پر اہم اجلاس ہوا جس میں مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی۔ ینائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس […]
بانی سے ملاقات تک خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہ کیا جائے، علیمہ خان کی سہیل آفریدی کو تنبیہ

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تنبیہ کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہونے تک صوبے کا بجٹ منظور نہ ہونے دیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی نے علیمہ خان کے ساتھ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس دوران سہیل آفریدی نے بجٹ پاس کرنے کی بات کی تو […]
محرم کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین نے اہم پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر نظر آئے گا۔ تاہم اسی دن غروب آفتاب […]
200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی: وزیر توانائی کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 200 سے کم یونٹ صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے، سبسڈی کے تحت ایک خاص رقم بلوں میں جمع ہورہی ہے۔ […]
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے: واٹس ایپ گروپ میں تلخ کلامی کے بعد ارکان اجلاس سے غائب

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کھل کر سامنے آ گئی ہے. وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اس اہم اجلاس میں متعدد اراکین اسمبلی شریک نہیں ہوئے. اجلاس کے شرکاء کی تعداد کے حوالے […]
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا بجٹ اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آئندہ چند دنوں میں […]
اوور چارجنگ پر گاڑیوں کے روٹ پرمٹ ، بس سٹینڈ اجازت نامے منسوخ : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو بس اڈوں کی چیکنگ کا حکم دیتے ہوئے اوور چارجنگ کے سدباب کیلئے ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی بھی ہدایت کردی۔انہوں نے اوورچارجنگ کرنے والی گاڑیوں کا روٹ پرمٹ اور بس […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع

آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران-امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں کے سلسلے میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران خطے میں امن معاہدہ، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی جائے گی۔ پاک فوج […]
وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت نے گروپ کیپٹن محمد زبیر شیخ کو جوائنٹ ڈائریکٹر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی مقرر کر دیا ہے جبکہ ان کی خدمات بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن کے سپرد کی گئی ہیں، اسی طرح سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر اسرار احمد کو ڈپٹی […]
