جھنگ: 18 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان گرفتار

جھنگ میں چار روز قبل لاپتہ ہونے والی گیارہویں جماعت کی 18 سالہ طالبہ عیشال فاطمہ کے مبینہ اغواء اور زیادتی سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال لائی جانے والی عیشال فاطمہ دورانِ علاج دم توڑ گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے تین ملزمان […]

پنجاب اسمبلی ڈیجیٹل نظام پر منتقل ، پہلا پیپر لیس اجلاس : کروڑوں روپے بچت ہو گی : سپیکر

پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ مکمل طور پر ای اسمبلی نظام کے تحت اجلاس منعقد کیا، جس کے ساتھ ہی ایوان کی کارروائی پیپر لیس ہو گئی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز ایک گھنٹہ 53 منٹ کی تاخیر سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت […]

انجمن تاجران کا ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا مطالبہ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مشکل حالات کے باوجود معیشت کو استحکام دینے کیلئے قابل قدر اقدامات کیے ہیں ،پائیدار معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ تاجروں، صنعتکاروں اور دیگر شعبوں کے ماہرین کی تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ بنایا جائے ۔اپنے بیان […]

پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام فوک میوزک نائٹ

پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام ایک شاندار فوک میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور فوک گلوکار احمد علی لونے والا اور معروف فوک سنگر اسلم لوہار نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔تقریب میں ڈائریکٹر مقبول احمد ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران […]

جنرل ہسپتال:آؤٹ ڈور میں لواحقین سے بدتمیزی پر ملازم معطل

لاہور جنرل ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں مریض کے لواحقین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی کے معاملے پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ ملازم کو معطل کر دیا ہے ۔ترجمان جنرل ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے […]

مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے بھر میں ماحولیاتی بہتری، پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کے تحفظ میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ […]

تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان

 پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں جبکہ جولائی سے مئی کے دوران درآمدات 62 ارب 66 […]

کسان کارڈ سے کاشت کاروں کی قسمت بدل رہی ہے : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کئے جاچکے ہیں،ان کا کہناہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے ۔پنجاب کا کاشتکاراب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا، سر اٹھا کر جئے گا۔پنجاب کے کاشتکارکومالی خودمختاری […]

جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کا پھیلاؤ، 4 مریض اسپتال داخل، الرٹ جاری

جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی محکمہ صحت کی تشویش میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے ’نشتر اسپتال‘ میں اب تک منکی پاکس کے 4 مریضوں کی باقاعدہ تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپتال اور […]

اسلام آباد: مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، میڈیکل سٹورز اور ہسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اسلام آباد میں نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ العمل ہوں گی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp