پنجاب حقیقی طور پر ترقی و ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہوچکا:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ، یہاں کے ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں سے دوسرے صوبوں کے عوام بھی مستفید ہو رہے ہیں، پنجاب ای بز اور مریم کی دستک پورٹل کی بدولت سروسز ٹیکنالوجی میں لیڈ کرے گا […]
پاکستانی طلبا کے لیے ‘جیمنائی پلس’ کی مفت سبسکرپشن حاصل کرنے کا آسان طریقہ

ڈیجیٹل دنیا کی معروف ترین کمپنی گوگل نے پاکستان میں اپنے باقاعدہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ ملک کے طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال کے لیے مفت فراہم کی جائے گی۔ پاکستان میں گوگل کے باقاعدہ دفتر کے آغاز کے موقع پر گوگل کے نائب صدر […]
گھنٹوں فون اور لیپ ٹاپ دیکھنا ریڑھ کی ہڈی کو کیسے نقصان پہنچا رہا ہے؟

آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر دوسرا انسان گھنٹوں موبائل فون، کمپیوٹر اور دوسری اسکرینز میں سر جھکائے بیٹھا رہتا ہے۔ چاہے سوشل میڈیا استعمال کرنا ہو، کوئی کام کرنا ہو یا ویڈیوز دیکھنی ہوں، لوگ اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ یہ عادت وقت کے ساتھ ساتھ ہماری ریڑھ […]
وزیراعظم کا بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم نے بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کی ہدایات جاری کرتے ہوئے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں حالیہ مون سون بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی مالی […]
گجرات:کئی دیہات میں بارش ‘سیوریج کے پانی سے تباہی

یونین کونسل ہریہ والہ کے دیہات حبیب پور(لنڈپور)،رحمت آباد ’نواب پورہ’رحمٰن پورہ’نیامت پورہ کے ہزاروں گھرانوں کے گردونواح میں کئی کئی فٹ تک سیوریج اور بارشی پانی نے تباہی مچا دی، مذکورہ علاقوں میں سیوریج منصوبے ہمیشہ فائلوں تک محدود رہے ، اہل علاقہ نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں محصور ہو […]
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ پمز ہسپتال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب پمز لایا گیا، پمز میں بانی پی ٹی آئی کامعائنہ کیا گیا، شفا ہسپتال کے دو ماہر امراض چشم […]
وزیراعظم آزادی پریڈ میں اعلیٰ انتظامی افسروں کی ذاتی تشہیر پر برہم

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی کی پریڈ کے دوران دارالحکومت کے اعلیٰ انتظامی افسران کی جانب سے نمائش، شان و شوکت اور ذاتی تشہیر کے مظاہرے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ آئندہ اس طرح کے طرزِ عمل کا اعادہ نہ ہو۔ ایک باقاعدہ مراسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]
شدید گرمی سے پریشان شہریوں نے ٹھنڈے اور خوبصورت مقامات کا رخ کرلیا

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار شہریوں نے ٹھنڈے اور خوبصورت مقامات کا رخ کر لیا ہے, سوات کی حسین وادی مالم جبہ بھی ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں سیاح خوشگوار موسم اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. سوات کی حسین وادی […]
پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے علامہ اقبال ٹاؤن میں ڈسٹرکٹ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کائٹ فلائنگ خواجہ ندیم سعید وائیں، صدر شیخ سلیم، لالا بلوودیگر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد عہدیداران […]
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے کے مشترکہ دفاع کے لیے ایک نئی بنیاد رکھ دی۔ معروف عالمی جریدے بلومبرگ اور آذربائیجان کے جریدے کالیبر کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان جیسی اہم علاقائی طاقتوں کو ایک مشترکہ دفاعی فریم ورک میں جوڑتا […]
