واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین میسجز پر ایموجیز کے ساتھ ساتھ اسٹیکرز کے ذریعے بھی ری ایکٹ کرسکیں گے،یہ فیچر ابھی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے،واٹس ایپ میں کسی چیٹ میسج […]
پنجاب میں زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے والے محکمہ ایکسائز کے افسران کو بطور انعام الیکٹرک گاڑیاں دینے کا فیصلہ؟

محکمہ ایکسائز پنجاب گزشتہ 3 برس سے مسلسل 100 فیصد ہدف حاصل کر رہا ہے اور رواں مالی سال 2025-26 میں بھی مکمل وصولی یقینی بنانے کی توقع ہے۔ رواں مالی سال کے لیے محکمہ کا مجموعی ریونیو ہدف 70 سے 73 ارب روپے کے قریب مقرر کیا گیا ہے۔ مالی سال کے پہلے 10 […]
ایرانی سپریم لیڈر نے افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اس پیش رفت کو امریکا کے اہم مطالبات میں سے ایک پر تہران کے سخت مؤقف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
8 سالہ پاکستانی بچے نے ناسا کی غلطی پکڑ لی

8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی ویب سائٹ پر موجود غلطی کی نشاندہی کرکے سب کو حیران کردیا جبکہ ایجنسی نے بھی کھلے دل سے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ ایک کم عمر بچے نے ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر ہجے کی معمولی غلطی پکڑ لی جس کے بعد یہ دلچسپ واقعہ […]
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 97 فیصد بروقت پروازوں کی روانگی کیساتھ مکمل

ترجمان کے مطابق پی آئی اے قبل از حج آپریشن 21 مئی کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔رواں سال 210 پروازوں کےذریعے 53,000 سے زائد عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچایا گیا ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی قبل از حج کی پروازوں کی کامیابی کی شرح 97 فیصد رہی یعنی […]
وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت نے گروپ کیپٹن محمد زبیر شیخ کو جوائنٹ ڈائریکٹر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی مقرر کر دیا ہے جبکہ ان کی خدمات بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن کے سپرد کی گئی ہیں، اسی طرح سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر اسرار احمد کو ڈپٹی […]
گوگل کا نیا AI سرچ سسٹم، کیا روایتی سرچ انجن ختم ہونے جا رہے ہیں؟

گوگل نے اپنی سرچ سروس اور دیگر مصنوعات میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی نئی خصوصیات متعارف کراتے ہوئے گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد روایتی سرچ کے انداز کو تبدیل کر کے اسے زیادہ ذہین، خودکار اور گفتگو پر […]
عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو نہ صرف بدبو پیدا ہوتی ہے بلکہ گوشت بھی جلد […]
امریکا ایران معاہدے کا حتمی مسودہ؛ مذاکرات کا اگلا دور عید بعد اسلام آباد میں ہوگا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع ہے جسے آخری شکل دینے کے لیے سفارتی سطح پر تیزی سے رابطے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں […]
مریم نواز سے آذری وزیر اقتصادیات کی ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق کیا گیااورمشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ کیاگیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا […]
