حج 2026: مدینہ بس انتظامیہ کا یومِ عرفہ اور نمازِ عید کے لیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان

مدینہ انتظامیہ نے یومِ عرفہ اور نمازِ عید کے لیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مدینہ بس انتظامیہ نے یومِ عرفہ اور عید الاضحیٰ کی نماز کے بابرکت مواقع پر مسجدِ نبوی اور مسجدِ قبا کے لیے خصوصی شٹل بس سروس فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

ترکیہ میں سیاسی بحران سنگین: پولیس نے اپوزیشن کو دھکے دے کر باہر نکال دیا

ترکی میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے، جہاں اتوار کو ترک پولیس نے مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہوکر معزول قیادت کو نکالنے کی کارروائی کی۔ پولیس نے اس دوران آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے کہا کہ […]

مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے چاند رات اور عیدالاضحیٰ کے دوران صوبہ بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا،انہوں نے سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے عید اجتماعات میں میٹل ڈیٹیکٹرز اور واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا حکم دیا ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسسٹنٹ […]

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے 7 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے اور مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت […]

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ بجلی کے صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں سائبر ہیکرز اور جرائم پیشہ عناصر سرگرم ہو گئے ہیں۔ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر، آن لائن صارفین کی نشاندہی کے لیے گرین ڈاٹ کی آزمائش شروع

مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب یہ دیکھنا انتہائی آسان ہوجائے گا کہ کون سے کانٹیکٹس اس وقت آن لائن ہیں۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں ایک مخصوص ’کانٹیکٹس ہب‘ بنایا جائے […]

جانوروں کی باقیات گلیوں،نالوں،نہروں میں پھینکنے پر50ہزار جرمانہ ہوگا:مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید الاضحی پر افسر وں کودفاتر چھوڑ کر فیلڈ میں آنے کا حکم دے دیا،انہوں نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں ،وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت عید الاضحی انتظامات کے سلسلے میں اعلی ٰسطح کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس  میں تمام […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع

آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران-امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں کے سلسلے میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران خطے میں امن معاہدہ، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی جائے گی۔ پاک فوج […]

غزہ فلوٹیلا کے رہا ہونے والے کارکنوں کا اسرائیل میں ریپ اور بدترین تشدد کا نشانہ بننے کا الزام

اسرائیل کی حراست اور مبینہ بدترین تشدد کا سامنا کرنے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ میں شامل 15 اطالوی شہری رہائی کے بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روم ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اہلخانہ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے فلوٹیلا ارکان […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ

 وزیرِاعظم محمد شہباز شریف چین کے چار روزہ دورہ کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp