مفتی قوی نے انفلوئنسر فریحہ فرخ سے اپنا رشتہ بتادیا، تنقید کرنے والوں کو دھمکی

تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی قوی نے وائرل انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ اپنا رشتہ بتادیا۔ مفتی قوی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ قوی نے ویڈیو میں کہا ’’یہ میری پوتی ہے، آج کے بعد اگر کسی نے میلی نگاہ ڈالی میری […]

واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نئے فیچرز کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچرز تیار کر رہی ہے جو روزمرہ استعمال کو مزید آسان اور تیز بنا سکتے ہیں۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے ہوم اسکرین ویجیٹ پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے صارفین ایپ کھولے بغیر براہِ […]

امریکا کا ایران میں رجیم چینج منصوبہ ناکام ہوگیا؛ معاہدہ ہونا بڑی فتح ہے؛ حزب اللہ

اسرائیل کے سامنے برسرپیکار لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر ایرانی عوام، قیادت اور ان کے حامیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ خطے میں مزاحمتی قوتوں کی کامیابی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے خطاب […]

مرجانی چٹانوں کی شدید گرمی میں زندہ رہنے کی صلاحیت: موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں امید کی نئی کرن

کینیا کے شہر مومباسا میں منعقدہ ‘اور اوشن کانفرنس’ کے دوران پیش کی جانے والی ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، دنیا بھر کے مرجانی چٹانوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ، جو کہ 166,000 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف غیر معمولی مزاحمت رکھتا ہے۔  وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی اور آسٹریلیا […]

ایران کیساتھ معاہدے میں پاکستان نے سب سے اہم کردار ادا کیا؛ صدر ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط 19 جون جمعے کے روز سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر ہوں گے جس کے لیے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کو کامیاب بنانے […]

محرم میں امن وامان کے غیرمعمول انتظامات کررہے : مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ حکومت پنجاب محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے غیر معمولی انتظامات کر رہی ہے، تمام متعلقہ اداروں کو مجالس اور جلوسوں کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ […]

گلگت بلتستان میں 4 ارکان کی آئی پی پی میں شمولیت، کیا حکومت سازی میں نیا موڑ آگیا؟

گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے تمام 24 انتخابی حلقوں کے حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 11 نشستیں جیت کر گلگت بلتستان اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی سیاسی قوت […]

بھارت میں مسلم خواتین کے خلاف اے آئی کے غلط استعمال میں اضافہ

رپورٹس کے مطابق مسلم خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیل کر کے سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے جبکہ بعض کیسز میں جعلی اے آئی وائس اوورز بھی استعمال کئے گئے ہیں۔ متاثرہ خواتین نے ان واقعات کے خلاف شکایات درج کروا دی ہیں اور متعلقہ حکام […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 357 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک […]

امریکا ایران جنگ:فیلڈ مارشل نے معاملہ حل کرایا:سکیورٹی ذرائع

اعلیٰ سکیورٹی ذرائع نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے کو خطے میں امن اور استحکام کیلئے مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر ذمہ دار اور موثر سفارتی کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ محض بیانات اور تشہیری سفارت کاری پر نہیں بلکہ عملی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp