پاکستان میں اب ڈالر کمانا بہت آسان ہوگیا، فیس بک نے بہت بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان میں فیس بک سے ڈالر کمانا بہت مشکل تھا تاہم اب فیس بک کی جانب سے جو نئی خوشخبری آئی ہے اس کے مطابق اب پاکستان میں ڈالر کمانا بہت آسان ہوگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو پوری دنیا میں لوگ استعمال کرتے ہیں اور کئی فری لانسرز اور کانٹینٹ کریئٹرز اس […]
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے کردار کو سراہا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں سے واقفیت ہوئی جن کو پہلے زیادہ نہیں جانتا تھا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر بہت ہی عمدہ شخصیت […]
سرکاری و نجی ملازمین کے لیے متوازن نظام کی ضرورت

پاکستان میں معاشی دباؤ، مہنگائی میں مسلسل اضافہ اور محدود سماجی تحفظ کے نظام نے تنخواہ دار طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ اس طبقے میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین شامل ہیں، جو اپنی ماہانہ آمدنی کا بڑا حصہ انکم ٹیکس، دیگر کٹوتیوں اور بالواسطہ ٹیکسوں کی صورت میں […]
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت […]
قتل وغارتگری ،گجرات کا پنجاب میں تیسر ا نمبر :ڈی پی او

گجرات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق نے کہا ہے کہ پنجاب میں گجرات قتل و غارتگری میں تیسرے نمبر پر ہے ، جرائم کے خاتمہ کا آغاز محکمہ پولیس سے کیا ، جرائم میں ملوث پولیس اہلکار وں کیخلاف مقدمات درج کرتے ہوئے انہیں نوکری سے برطرف کیا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
چین کا مصنوعی ذہانت کو روزمرہ زندگی میں شامل کرنے کے لیے 17 اقدامات کا اعلان

چین کی وزارتِ تجارت نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو ملک کی کنزیومر اکانومی میں وسیع پیمانے پر شامل کرنے کے لیے 17 پالیسی اقدامات کا اعلان کیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ بیجنگ اے آئی ٹیکنالوجی کو صرف صنعتی استعمال تک محدود نہیں رکھنا چاہتا بلکہ اسے گھریلو اور روزمرہ زندگی […]
امریکا ایران امن معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے تاہم آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی سے متعلق غیر یقینی صورت حال کے باعث قیمتوں میں مزید بڑی گراوٹ محدود رہی۔ جنگ بندی معاہدے کے اثرات عالمی توانائی منڈی […]
کام کے دوران تھکن سے بے حال؟ صرف 90 سیکنڈ میں خود کو تر و تازہ کرنے کا طریقہ جانیے

دنیا بھر میں آفس ورک کرنے والوں کی بڑی تعداد کام کے دباؤ اور ذہنی تھکن یعنی ’ورک پلیس برن آؤٹ‘ کا سامنا کر رہی ہے۔ مسلسل کام، لمبے وقت تک اسکرین دیکھنا، متحرک نہ رہنا یا جسمانی طور پر کم موومنٹ، غیر متوازن خوراک اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے نہ صرف جسمانی تھکن […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں آندھی اور شدید بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے، جن میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا۔ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی کے بعد طوفانی بارش ہوئی، جس […]
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے: سوئٹزر لینڈ

سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے۔ سوئس وزارت خارجہ نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں،امریکا ایران مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں طے تھے۔ اس سے پہلے سوئس وزارت خارجہ نے بتایا تھا کہ اسلام […]
