وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ پر عالمی ٹریفک بڑھانے کے لیے ٹیرف میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کو عالمی تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنانے اور بین الاقوامی ٹرانزٹ ٹریفک میں اضافے کے لیے پورٹ ٹیرف میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری کے مطابق گوادر بندگارہ پر کنٹینر جہازوں کے لیے برتھنگ فیس میں 25 فیصد جبکہ بین الاقوامی […]

لبرٹی چوک :جشن فتح کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد

لبرٹی چوک میں جشنِ فتح کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،گزشتہ رات 12 بجے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگوں اور روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ تقریب میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے خصوصی شرکت کی جبکہ […]

مکھی کا دماغ خودکار گاڑیوں میں استعمال ہوسکتا ہے، برطانوی تحقیق نے نیا راستہ دکھا دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹے کیڑے مکوڑوں خصوصاً مکھی کے دماغ اور آنکھوں کی تیز رفتار کام کرنے کی صلاحیت مستقبل کی مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے نظاموں میں بڑا انقلاب لا سکتی ہے اور یہ خصوصاً خودکار گاڑیوں جیسے شعبوں میں بھی اپنا کمال دکھا سکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق […]

تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر سائبر حملہ، ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر

امریکا میں تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر بڑے سائبر حملے کے بعد ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر ہوگیا۔ حملے کے باعث طلبا اور اساتذہ کو ویب گاہ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں طلبا اور عملے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ […]

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان، 14 نکاتی معاہدے پر کام جاری

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ دونوں ممالک ثالثوں کی مدد سے ایک 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق امریکا اور ایران ایک صفحے پر مشتمل دستاویز پر غور کر […]

گجرات:10 مئی کو شافع حسین معرکہ حق ریلی کی قیادت کر ینگے

 جس میں 10 مئی کو گجرات میں بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال پورا ہونے پر ریلی کے انعقاد اور گجرات شہر میں تعمیروترقی کے منصوبوں اور تنظیمی امور کے معاملات زیربحث آئے ۔ علی ابرار جوڑا نے خطاب میں کہا کہ 10 مئی کو سروس موڑ وفاقی وزیر سالک حسین کے رابطہ آفس […]

آن لائن قربانی کی طرف شہریوں کا بڑھتا رجحان، بکنگ کا طریقہ کار کیا ہے؟

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور اب یہ سہولت صرف عام اشیاء تک محدود نہیں رہی بلکہ قربانی کے جانوروں کی خریداری اور قصائی کی آن لائن بکنگ تک بھی پہنچ چکی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں روایتی […]

پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

‏پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی […]

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ […]

یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے

امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق یہ تجزیہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کیا […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp