صوبے کی تمام شاہراہوں پر لین مارکنگ یقینی بنائی جائے: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صرف 75 دن میں 1129 سڑکیں مکمل کرکے پنجاب حکومت نے ترقی کی رفتار کا نیا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا،پنجاب نے رفتار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے روڈز کی تعمیر و بحالی کے لئے 3 شفٹوں میں دن رات کام کیا اور 11 ارب روپے کی تاریخی […]

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت تمام عملہ جاں بحق

شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت […]

بلڈ شوگر کو دن بھر کیسے متوازن رکھیں؟

جسم میں بلڈ شوگر (خون کی شوگر) کی سطح کو متوازن رکھنا صرف ذیابیطس یا پری ذیابیطس کے مریضوں ہی کے لیے نہیں، بلکہ ہر انسان کی مجموعی صحت، ذہنی چستی اور جسمانی توانائی کے لیے ناگزیر ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق، دن بھر شوگر کی سطح مستحکم رہنے سے نہ صرف تھکن کا خاتمہ […]

زیارت میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں نو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام شہید اہلکاروں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی، ایمباپے اور ہالینڈ نے مل کر فٹبال کی 96 سالہ تاریخ بدل دی

فیفا ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک ہی ایڈیشن میں 3 مختلف کھلاڑی سا7ت یا اس سے زیادہ گول کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد گولڈن بوٹ کی دوڑ ایک تاریخی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ناروے کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے برازیل کے خلاف پری […]

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ مزنگ میں سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار دوست محمد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے سمیت متعلقہ دفعات کے […]

ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا

 ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جہاں عالمی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جلوس […]

پنجاب اثاثہ اتھارٹی کا قیام، مریم نواز نے منظوری دیدی : 30 ہزار خاندانوں کو قابل کاشت اراضی الاٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبائی وسائل کے مؤثر استعمال، ریونیو میں اضافے اور دیہی معیشت کی مضبوطی کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے پنجاب میں ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی آف پنجاب (AMAP)کے قیام کی منظوری دے دی جبکہ اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو 20 سال کیلئے […]

مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی سونی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے صارفین کی خریدی ہوئی فلمیں ڈیلیٹ کرنے کے اعلان نے صارفین میں غصے کی لہر دوڑا دی۔ سونی کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر سے پلے اسٹیشن صارفین کی رسائی ان کی خریدی ہوئی 551 فلموں تک ختم ہو جائے گی۔ جس پر صارفین شدید برہمی کا […]

ریلوے کی کارگو سہو لیات کو بہتر بنایا جا ئیگا :حنیف عباسی

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن اور حاجی ناصر محمود گروپ لیڈر و سابق میئر کی قیادت میں گجرات چیمبر کے وفد نے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں ملاقات کی۔ سابق صدر گجرات چیمبر باؤ منیر پشاوری، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین عمران وڑائچ، عادل اشرف بھٹہ، […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp