وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت […]
ایران کیساتھ معاہدے میں پاکستان نے سب سے اہم کردار ادا کیا؛ صدر ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط 19 جون جمعے کے روز سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر ہوں گے جس کے لیے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کو کامیاب بنانے […]
گلگت بلتستان میں 4 ارکان کی آئی پی پی میں شمولیت، کیا حکومت سازی میں نیا موڑ آگیا؟

گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے تمام 24 انتخابی حلقوں کے حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 11 نشستیں جیت کر گلگت بلتستان اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی سیاسی قوت […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 357 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک […]
حافظ نعیم ، محسن نقوی ملاقات ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں نے ایران امریکا مفاہمت کو خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی کے خاتمے کیلئے مثبت پیشرفت قرار دیا۔امیر جماعت اسلامی نے اس حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کیلئے کوششوں میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے ۔ ایران امریکا مفاہمت کیلئے پاکستان کے تاریخی […]
روڈ سیکٹرکیلئے 145ارب طلب،80ارب کی سکیمیں ملنے کا امکان

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ پر مالی دباؤ مزید بڑھنے لگا، آئندہ مالی سال میں سڑکوں کے شعبے کو بڑے مالی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے ۔محکمہ مواصلات و تعمیرات نے روڈ سیکٹر کیلئے 145 ارب روپے مانگ لیے مگر دستیاب وسائل اس ہدف سے خاصے کم دکھائی دے رہے ہیں۔دوسری جانب لاہور رنگ روڈ […]
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف

عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں جنگ کے خاتمے اور استحکام کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم […]
مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا جس کا حجم 17500 سے 18000 ارب روپے ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بجٹ پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے […]
قومی بچت اسکیموں میں زیادہ منافع کیسے حاصل کریں؟ جانیے 5 آسان طریقے

پاکستان میں بہت سے لوگ اپنی جمع پونجی کو محفوظ رکھنے اور اس پر اچھا منافع کمانے کے لیے قومی بچت اسکیموں (نیشنل سیونگز) کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم، کچھ بنیادی باتوں اور سرکاری قوانین سے لاعلمی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے پورے منافع سے محروم رہ جاتے ہیں۔ مالیاتی ماہرین اور قومی […]
نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی : قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ترقیاتی بجٹ میں وفاق کا حصہ 126 ارب اور صوبوں کا 920 ارب روپے کم کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی، اجلاس میں نئے ترقیاتی منصو بوں پر پابندی عائد کر دی گئی ، اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،اجلاس میں 3669 […]
